شام کی فوج نے حلب کے بعد باغیوں کے قبضے والے ایک اور علاقے پر گزشتہ ہفتے سے بمباری شروع کر دی ہے ۔یہ علاقہ دمشق سے شمال
مغرب میں واقع ایک وادی ہے جس پر ابھی تک شام کے باغیوں کا قبضہ ہے۔وادی کے بالائی حصوں پر شام کی فوج اور حزب اللہ گروپ پہلے سے موجود ہے۔